میانمار میں روہنگیاؤں کا کوئی ہمدرد کیوں نہیں؟

،ویڈیو کیپشندنیا میں روہنگیاؤں کو ایک مظلوم اقلیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے
وقت اشاعت

جہاں دنیا میں روہنگیاؤں کو ایک مظلوم اقلیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے وہیں میانمار میں ان سے ہمدردی رکھنے والوں کی تعداد زیادہ نہیں۔