وبا کے دنوں میں سکھ گرودوارے سے مفت کھانے کی تقسیم

،ویڈیو کیپشنسکھ گرودوارہ کچن
وقت اشاعت

کووڈ-19 کے دنوں میں برطانیہ کے ایک بڑے سکھ گرودوارے کو ہزاروں بے گھر افراد کے لیے ایمرجنسی فوڈ آپریشن مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔

اس گرودوارے کے کچن سے گرم کھانا ہسپتالوں کے وارڈز اور ایسے لوگوں تک بھی پہنچایا جاتا ہے جو آئسولیٹ ہوئے ہوئے ہیں۔