ٹورنٹو میں مظاہرے: تصاویر

وقت اشاعت

ٹورنٹو میں مظاہرے: تصاویر

ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنجی ٹوئینٹی کے اجلاس کے خلاف ٹورنٹو میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کیے
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشناس اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے مختلف شہروں سے بلائے گئے انیس ہزار پولیس اہلکاروں کوسکیورٹی کے لیے تعینات کیا گیا ہے
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنیہ مظاہرے اس ہو ٹل کے باہر کیے گئے جہاں امریکی صدر براک اوباما اور دوسرے ممالک کے سربراہان ٹھہرے ہوئے ہیں
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنان مظاہروں میں شدت اس وقت آئی جب چند مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا اور آس پاس کی عمارتوں کے شیشے توڑنے شروع کر دیے
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنکینیڈا کے سکیورٹی کے وزیر کا کہنا ہے کہ وہ تمام شہریوں، میڈیا اور مندوبین کی حفاظت کو یقینی بنانے کی لیے تمام ضروری اقدامات کر رہے ہیں
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنوزیر کا کہنا ہے کہ کئی پولیس افسر ان پرتشدد مظاہروں میں زخمی ہوئے ہیں
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنان کا کہنا ہے کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے بہت سے مظاہرین ابھی بھی گرفتار نہیں ہوئے
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنپولیس نے مظاہرین کو پیچھے دھکیلنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنمظاہرین نے کم از کم تین پولیس گاڑیوں کو نقصان پہنچایا
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنپولیس گاڑیوں کو آگ لگانے کے لیے مظاہرین نے مولوتوو یعنی پیٹرول بموں کا استعمال کیا
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشنپولیس نےڈیڑھ سو کے قریب افراد کو حراست میں لے لیا ہے
ٹورنٹو میں مظاہرے
،تصویر کا کیپشناس سے قبل بھی عالمی اجلاس کے موقعوں پر مظاہرے ہوتے رہے ہیں