انگوٹھی ڈیانا کی

وقت اشاعت

شاہی شادی کا اعلان: تصاویر

شہزادہ ویلیم نے اپنی یونیورسٹی کی دوست کیٹ میڈلٹن کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ویلیم نے اپنی یونیورسٹی کی دوست کیٹ میڈلٹن کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
شہزادہ ویلیم اور کیٹ ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھ چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ویلیم اور کیٹ ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھ چکے ہیں۔
شہزادہ ویلیم نے اپنی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی انگوٹھی کیٹ کو منگنی کے موقع پر دی۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ویلیم نے اپنی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی انگوٹھی کیٹ کو منگنی کے موقع پر دی۔
شہزادی ڈیانا کی اس انگوٹھی کی نقلیں تیار کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنشہزادی ڈیانا کی اس انگوٹھی کی نقلیں تیار کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
برطانوی شہر سٹروک آن ٹرینٹ میں ایک کاریگر نے ویلیم اور کیٹ کی منگنی پر یادگاری پلیٹیں اور مگ تیار کیئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی شہر سٹروک آن ٹرینٹ میں ایک کاریگر نے ویلیم اور کیٹ کی منگنی پر یادگاری پلیٹیں اور مگ تیار کیئے ہیں۔
ہر اخبار نے اپنے سرورق پر منگنی کے اعلان کی تصاویر شائع کئیں۔
،تصویر کا کیپشنہر اخبار نے اپنے سرورق پر منگنی کے اعلان کی تصاویر شائع کئیں۔
لوگوں نے اس خبر میں خاص دلچسپی ظاہر کی۔
،تصویر کا کیپشنلوگوں نے اس خبر میں خاص دلچسپی ظاہر کی۔
شاہی خاندان کے افراد کی تصاویر اور خبروں میں عوام بہت دلچسپی لیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشاہی خاندان کے افراد کی تصاویر اور خبروں میں عوام بہت دلچسپی لیتے ہیں۔