سال نو تقریبات، تصاویر

وقت اشاعت

سال نو تقریبات، تصاویر

سالِ نو کے موقع پر لندن میں آتشبازی کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشنسالِ نو کے موقع پر لندن میں آتشبازی کا مظاہرہ
لندن کے دریا ٹیمز پر ڈھائی لاکھ افراد سالِ نو کا استقبال کرنے کے لیے موجود تھے
،تصویر کا کیپشنلندن کے دریا ٹیمز پر ڈھائی لاکھ افراد سالِ نو کا استقبال کرنے کے لیے موجود تھے
آکلینڈ میں ہزاروں لوگوں سال نو کی تقریبات میں حصہ لیا
،تصویر کا کیپشنآکلینڈ میں ہزاروں لوگوں سال نو کی تقریبات میں حصہ لیا
نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہوا
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئے سال کی تقریبات کا آغاز ہوا
پاکستان کے نوجوانوں بھی نئے سال کو منانے کے لیےسڑکوں پر نکل آئے
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے نوجوانوں بھی نئے سال کو منانے کے لیےسڑکوں پر نکل آئے
لاہور کے زندہ دل شہریوں نے نئے سال کا آغاز پرجوش انداز میں کیا
،تصویر کا کیپشنلاہور کے زندہ دل شہریوں نے نئے سال کا آغاز پرجوش انداز میں کیا
ہانگ کانگ میں لاکھوں افراد نے سال نو کی تقریبات میں حصہ لیا
،تصویر کا کیپشنہانگ کانگ میں لاکھوں افراد نے سال نو کی تقریبات میں حصہ لیا
انڈیا میں سال نو کے موقع پر سکیورٹی سخت کر دی
،تصویر کا کیپشنانڈیا میں سال نو کے موقع پر سکیورٹی سخت کر دی
سالِ نو کا استقبال کرنے کا انوکھا انداز
،تصویر کا کیپشنسالِ نو کا استقبال کرنے کا انوکھا انداز
ٹوکیو میں نئے سال کا آغاز
،تصویر کا کیپشنٹوکیو میں نئے سال کا آغاز
انڈونیشیا میں نئے سال کا آغاز
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا میں نئے سال کا آغاز