افریقی یونین نے لیبیا میں تشدد کی مذمت کی ہے
وقت اشاعت
افریقی ممالک کی تنظیم افریقی یونین نے لیبیا میں حکومت مخالف مظاہرین پر ریاستی قوت کے بے دریغ استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بوٹسوانا نے لیبیا سے تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔