مغربی لیبیا کے کنٹرول کی جنگ، اوباما کی شدید مذمت
وقت اشاعت
قذافی انتظامیہ دارالحکومت طرابلس اور ملک کے دیگر مغربی حصوں پر اپنا کنٹرول برقرار رکھنے کی کوشش میں طاقت کا بھرپور استعمال کر رہی ہے اور امریکی صدر اوباما نے مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت کی ہے۔





















