،تصویر کا کیپشنجاپان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر پونے تین بجے کے قریب آنے والے اس زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت آٹھ اعشاریہ نو تھی اور اس کا مرکز ٹوکیو سے چار سو کلومیٹر دور سمندر میں بیس میل گہرائی میں تھا۔
،تصویر کا کیپشنٹوکیو میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور سامان ٹوٹ گیا۔
،تصویر کا کیپشنلوگوں نے اشیاء خوردونوش بڑی مقدار میں خرید لی ہیں۔ یہ سپر مارکیٹ اب خالی پڑی ہے۔
،تصویر کا کیپشنزلزلے سے ملبے تلے گاڑیاں دب گئیں
،تصویر کا کیپشنسڑکوں میں بڑی دراڑیں پڑ گئی ہیں
،تصویر کا کیپشنزلزلے کے بعد ٹوکیو میں ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔
،تصویر کا کیپشنزلزلے کے بعد لوگ عمارت کی چھت پر جمع ہیں۔
،تصویر کا کیپشنٹرین سروس معطل ہونے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جیم ہو گئی اور لوگ پیدل ہی گھروں کے لیے نکل پڑے۔
،تصویر کا کیپشنٹوکیو کی سپر مارکیٹ میں سامان گرا پڑا ہے۔