جاپان میں زلزلہ اور سونامی، ایک ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
وقت اشاعت
جاپان میں جمعہ کی دوپہر کو آنے والے شدید زلزلے اور سونامی نے ملک کے مشرقی ساحلی علاقوں میں تباہی پھیلا دی تھی جس میں ایک ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔