ایک اور ری ایکٹر میں اخراج کا مسئلہ، ’دو ہزار ہلاک یا لاپتہ ہوئے ہیں‘
- مصنف, ذوالفقار علی
- عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
- وقت اشاعت
جاپان کے شہر فوکوشیما میں حکام ایک اور ایٹمی ری ایکٹر میں تابکاری کے اضافے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر نو تھی۔


















