شہزادے کی شادی: تصویروں میں

وقت اشاعت

شہزادے کی شادی: تصویروں میں

لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے مال پر آکر شاہی قافلے کا نظارہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنلوگوں کی ایک بڑی تعداد نے مال پر آکر شاہی قافلے کا نظارہ کیا۔
دنیا بھر میں کئی ٹی وی چینلوں نے شاہی شادی کو براہِ راست نشر کیا۔
،تصویر کا کیپشندنیا بھر میں کئی ٹی وی چینلوں نے شاہی شادی کو براہِ راست نشر کیا۔
ڈچس آف کیمرج اپنے والد کے ساتھ ویسٹ منسٹر ایبے پہنچی تھیں۔
،تصویر کا کیپشنڈچس آف کیمرج اپنے والد کے ساتھ ویسٹ منسٹر ایبے پہنچی تھیں۔
پرنس ولیم نے فجی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
،تصویر کا کیپشنپرنس ولیم نے فجی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
ڈچس آف کیمرج شہزادی کیتھرین نے ایک عمدہ ڈیزائنر ڈریس زیب تن کیا ہوا تھا۔
،تصویر کا کیپشنڈچس آف کیمرج شہزادی کیتھرین نے ایک عمدہ ڈیزائنر ڈریس زیب تن کیا ہوا تھا۔
ویسٹ منسٹر ایبے کو بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ منسٹر ایبے کو بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔
شاہی جوڑا بہت مسرور دکھائی دے رہا تھا۔
،تصویر کا کیپشنشاہی جوڑا بہت مسرور دکھائی دے رہا تھا۔
ویسٹ منسٹر ایبے کے گرجا گھر میں مذہبی تقریبات انجام پائیں۔
،تصویر کا کیپشنویسٹ منسٹر ایبے کے گرجا گھر میں مذہبی تقریبات انجام پائیں۔
روایتی لباس میں ملبوس شاہی گارڈز کی ایک بڑی تعداد مال پر نظر آئی۔
،تصویر کا کیپشنروایتی لباس میں ملبوس شاہی گارڈز کی ایک بڑی تعداد مال پر نظر آئی۔
شاہی جوڑے نے بکنگھم پیلس سے عوام جو جھرونکا درشن دیا اور مغربی روایت کے مطابق بوسہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنشاہی جوڑے نے بکنگھم پیلس سے عوام جو جھرونکا درشن دیا اور مغربی روایت کے مطابق بوسہ لیا۔
شاہی جوڑے کی بگھی مال سے گزر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنشاہی جوڑے کی بگھی مال سے گزر رہی ہے۔