فلسطینیوں کی مایوسی اور تیسرا انتفادہ

وقت اشاعت

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان حالیہ دنوں میں کشیدگی آئی ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں چھراگھونپنے کے واقعات اور اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تازہ صورتحال پر بی بی سی کے پروگام سیربین میں ہماری ساتھی نے سکول آف اورینیٹل اینڈ افریکن اسٹڈیز کے سینٹر فار فلسطین اسٹڈیز کے محقق طارق سلیمان سے بات کی ہے۔