زمین کا تنازع، یوسف پٹھان پھر خبروں میں

زمین کا تنازع، یوسف پٹھان پھر خبروں میں
وقت اشاعت

سابق انڈین کرکٹر اور رکنِ پارلیمان یوسف پٹھان ایک بار پھر زمین کے متنازع معاملے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ انڈین ریاست گجرات کے شہر وڈودرا (بڑودہ) میں 978 مربع میٹر کے میونسپل پلاٹ کی الاٹمنٹ پر سیاسی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ سنہ 2012 سے جاری اس معاملے میں آخر اب کیا بدلا اور اس فیصلے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟ تفصیل اس ویڈیو میں پیش ہے۔

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور