قطرینہ کیف عامر خان سے ناراض کیوں؟

،آڈیو کیپشنقطرینہ کیف کی ناراضی کا سبب، انوشکا شرما کی نصیحتیں اور انوپم کھیر کے نئے کردا کیا ہیں؟
وقت اشاعت

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں قطرینہ کیف کی ناراضی کا سبب کے علاوہ انوشکا شرما کی نصیحتیں اور انوپم کھیر کے نئے کردار کے بارے میں نصرت جہاں سے تفصیلات سنیے۔