اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے
لیبیا کے رہنما کرنل معمر قذافی نے سرکاری ٹی وی پر ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا میں پرتشدد مظاہروں کے ذمہ دار اسامہ بن دلان اور ان کے پیروکار ہیں۔
لیبیا سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک میں حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں اور صدر معمر قذافی کی حکومت کے ہاتھوں سے ملک کے مختلف حصے نکلتے جا رہے ہیں جبکہ حکومت مخالف عناصر حکومت کے ہاتھوں سے نکلنے والے علاقوں پر اپنا قبضہ مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انٹرنیٹ پر لگائی جانے والی ایک ویڈیو سے پتہ چلا ہے کہ طرابلس سے پچاس کلومیٹر دور ایک شہر پر حکومت مخالف عناصر کا قبضہ ہو گیا ہے۔
BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔